پاکستان جڑواں شہروں کے مدارس۔ ٹی ٹی پی کے فعال حامی مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 02:15pm
پاکستان رینٹل پاور کیس میں تمام ملزمان کے سمن جاری احتساب عدالت میں ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ کی جاسکی اور سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان سینیٹر اعظم خان ہوتی کی اہلیہ کی خودسوزی کی کوشش اعظم خان کی تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی شمیم اختر نے اپنے مبینہ شوہر کے خلاف گھریلو تشدد کی ایف آئی آر درج کروائی تھی۔
پاکستان لاپتہ افراد کا کیس درج کرنے سے پولیس کا انکار وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
پاکستان بحرین کے ساتھ تجارتی روابط مضبوط بنائے جائیں: صدر ممنون صدر ممنون حسین اور بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اسلام آباد: نامعلوم افراد نے یوگا سینٹر نذرآتش کردیا پولیس نے اس یوگا سینٹر کو آگ لگانے والے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستان جوان ہوں بچے تو قتل ہوجائیں؟ وہ برطانیہ جاکر ایل ایل ایم کرنے کا منصوبہ بنارہی تھیں، کہ دہشت گردوں نے ساری امیدیں خاک میں ملادیں۔
پاکستان اسلام آباد: دو دھماکوں میں ایڈیشنل جج سمیت گیارہ ہلاک دھماکوں کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ طالبان نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔
پاکستان اسلام آباد میں بارہ غیر ملکی خواتین گرفتار ایف آئی اے کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق وسط ایشیا کی ریاستوں سے ہے، جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملؤث تھیں۔
پاکستان عرب ملک میں جعلی شادی کروانے والے گروہ کا انکشاف شارجہ میں مقیم افریقی شہری کو پاکستانی نوجوان بتا کر شادی کروائی گی، لڑکی کی سوتن نے اس کو پاکستان واپس بھجوادیا۔
پاکستان 'لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لیے فنڈز قائم کیے جائیں' ایسے لوگ جو اسلام آباد میں رہائش کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، ان ضرورت مند افراد کو فنڈز دینے چاہیئیں: سپریم کورٹ۔
پاکستان جی ایچ کیو کے قریب طالبان کا حملہ، 13 ہلاک راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی۔
پاکستان بے نظیر بھٹو قتل کیس: دس گواہوں کو طلبی کے سمن جاری عدالت میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں جمع کرائیں گئیں جس پر عدالت نے استغاثہ کو نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان مشرف کل عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، وکیل مشرف بیماری کے باعث پیر کو غداری کیس کی سماعت میں پیش نہیں ہوں گے۔
پاکستان رائیونڈ محل کا مالک کون؟ نواز شریف اور سیاست میں ان کے دیگر اہل خانہ کے اثاثوں اور واجبات میں اس محل کا کوئی ذکر نہیں۔
پاکستان اسلام آباد: فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے دو رہنما ہلاک سیکٹر آئی ایٹ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے مفتی منیر، اور اسد محمود ہلاک ہو گئے، پولیس۔
پاکستان مشرف کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے پر غور سات رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کے دل کی تین شریانیں بند ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستان گیس فیلڈ کے علاقوں میں گیس فراہمی خاطرخواہ کی جائے: سپریم کورٹ عدالت نے وزارتِ پانی و بجلی کو حکم دیا کہ گیس فیلڈز کے اردگرد علاقوں کو ترجیحی بنیاوں پر گیس فراہم کی جائے۔
پاکستان سانحہ راولپنڈی: 26 مشتبہ ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مبینہ ملزمان پر سولہ نومبر کے واقعہ میں لوٹ مار ، جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے الزامات ہیں۔
پاکستان مشرف غداری کیس: انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر کے خلاف غداری کیس کیلئے قائم خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کی پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا حکم سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے عدالت سے آج کی پیشی سے استثنی کی درخواست کی جس کو عدالت نے منظور کرلیا۔
پاکستان پاکستان اور انڈیا سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں تعاون کریں:عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ نے اعتماد سازی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ پاور پلانٹ قائم کی ضرورت پر زود دیا۔
پاکستان چوہدری نثار کے نادرا چیئرمین پر انتظامی نافرمانی کے الزامات قومی میں وزیرداخلہ نے نادرا کے چیئرمین طارق ملک پر بغیر اجازت میڈیا کو رپورٹس لیک کرنے کے الزامات بھی عائد کیے۔
پاکستان حکومت ججوں کی تقرری کے شفاف طریق کار پر یقین رکھتی ہے، ظفر الحق .ہم اداروں میں کشیدگی‘ لڑائی یا کھینچا تانی نہیں چاہتے,سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق
پاکستان کسی بھی مسلم فرقے کو کافر قرار نہیں دیا جاسکتا: مولانا اشرفی مولانا طاہر اشرفی نے فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے چودہ نکاتی ضابطہ اخلاق اسلامی نظریاتی کونسل کو ارسال کیا ہے۔
پاکستان پیاز اور ٹماٹر کی برآمد پر چند ہفتوں تک پابندی کا امکان پیاز و ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پنجاب و سندھ کی فصلوں کی مارکیٹ میں تاخیر سے آمد اور ہندوستان برآمد کے سبب ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین