دنیا بشار الاسد کا 4 سال میں پہلا غیر ملکی دورہ شامی صدر نے روس کے دورے کے موقع پر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2015 01:04pm
دنیا داعش کے خلاف ایک سال،امریکا کتنا کامیاب ہوا؟ جنگ میں اب تک 3ارب 50کروڑڈالر (356ارب روپے) کے اخراجات ہوچکے ہیں، 30فیصد علاقہ واگزار کروائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہاہے
دنیا داعش کی حماس کو دھمکی غزہ میں داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد شدت پسند گروپ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں حماس کو مخاطب کیا گیا ہے۔
دنیا داعش کو کوبانی میں ناکامی کا سامنا کوبانی میں 200 سے زائد ہلاکتوں کے بعد کرد فورسز نے دو روزہ لڑائی میں داعش کو سرحدی علاقے کوبانی سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔
دنیا البغدادی کو داعش سے آزاد کروا لیا گیا عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
دنیا شام میں غیر ملکیوں کے گلے کاٹنے والا 'برطانوی شہری' لندن کے رہائشی اعلیٰ تعلیم یافتہ 26سالہ ایموازی نے مبینہ طور پر برطانوی خفیہ اداروں سے تنگ آ کرداعش میں شمولیت اختیار کی
دنیا شام: آئی ایس آئی ایس کا متعدد علاقوں پر قبضہ ختم مختلف علاقوں اور دیہات میں مقامی افراد سے جھڑپوں کے بعد قبضہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔
دنیا عراق: تکریت میں فوج کا آپریشن شروع مختلف علاقوں پرعسکریت پسندوں کےکنٹرول پرکارروائی کافیصلہ کیا گیا،آپریشن میں کمانڈوز،ٹینک اورہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں
دنیا امریکی فوجی عراق پہنچنا شروع امریکی اہلکار عراقی فورسز کی انٹیلیجنس اور دیگر طریقے سے مدد کریں گے تاہم وہ فرنٹ لائن پر جنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔
دنیا امریکا کا عراق کی حمایت کا وعدہ آئی ایس آئی ایل نے عراق اوراردن کے درمیان واقع واحدگزر گاہ پر قبضہ کر لیا،مغربی علاقےحکومتی کنٹرول سے نکلتے جا رہے ہیں
دنیا عراق کی صورتحال: امریکہ نے خلیج میں بحری بیڑہ بھیج دیا امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے "یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش" بحری بیڑے کو خلیج بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین