دنیا داعش کے خلاف ایک سال،امریکا کتنا کامیاب ہوا؟ جنگ میں اب تک 3ارب 50کروڑڈالر (356ارب روپے) کے اخراجات ہوچکے ہیں، 30فیصد علاقہ واگزار کروائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہاہے اپ ڈیٹ 09 اگست 2015 03:09pm
دنیا البغدادی کو داعش سے آزاد کروا لیا گیا عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
دنیا شام میں غیر ملکیوں کے گلے کاٹنے والا 'برطانوی شہری' لندن کے رہائشی اعلیٰ تعلیم یافتہ 26سالہ ایموازی نے مبینہ طور پر برطانوی خفیہ اداروں سے تنگ آ کرداعش میں شمولیت اختیار کی
دنیا امریکی صدارتی محل سے مشابہ عراقی شہری کا گھر کردستان کی کاروباری شخصیت کے اس گھر کی تعمیر چار ماہ میں مکمل ہوجائے گی، جس میں وہ اوباما کے برعکس عمر بھر رہ سکیں گے۔
دنیا عراق: مسجد پر حملے میں 30 ہلاک سیکورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ دیالی میں یعقوبہ شہر کے ہسپتال میں کم از کم 30 لاشیں لائی گئیں ہیں۔
دنیا شام: آئی ایس آئی ایس کا متعدد علاقوں پر قبضہ ختم مختلف علاقوں اور دیہات میں مقامی افراد سے جھڑپوں کے بعد قبضہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔
دنیا عراق:کرد سیاسی رہنما فواد المعصوم صدر منتخب جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نےعراق کادورہ کیا اوراہم سیاسی رہنمائوں سےملاقات کی جبکہ تازہ حملوں میں 73افراد ہلاک ہوئے
دنیا سعودی عرب نے عراقی سرحد پر 30 ہزار سے زائد فوج تعینات کر دی العربیہ ٹی وی چینل کیمطابق سعودی فوج کے قریب پہنچنے کے بعد عراقی فوجی علاقہ خالی کر کے وہاں سے چلے گئے ہیں۔
دنیا بغداد: پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں بد نظمی بہت سے اراکین نے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہ ہو سکا۔
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا عراق: تکریت میں فوج کا آپریشن شروع مختلف علاقوں پرعسکریت پسندوں کےکنٹرول پرکارروائی کافیصلہ کیا گیا،آپریشن میں کمانڈوز،ٹینک اورہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں
دنیا امریکی فوجی عراق پہنچنا شروع امریکی اہلکار عراقی فورسز کی انٹیلیجنس اور دیگر طریقے سے مدد کریں گے تاہم وہ فرنٹ لائن پر جنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔
دنیا امریکا کا عراق کی حمایت کا وعدہ آئی ایس آئی ایل نے عراق اوراردن کے درمیان واقع واحدگزر گاہ پر قبضہ کر لیا،مغربی علاقےحکومتی کنٹرول سے نکلتے جا رہے ہیں
دنیا کیری کا عراق پر فرقہ واریت سے بالا تر ہونے پر زور امریکا، لیبیا اور عراق کی صورتحال کا ذمہ دار نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری۔
دنیا امریکا، عراق میں ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے، اوباما 'زمینی صورتحال کے تعین کے بعد ہم ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کا فیصلہ کریں گے'۔براک اوباما
دنیا 'عراق: عسکریت پسندوں کا موصل شہر پر 'قبضہ عسکریت پسندوں نے صوبہ نینوا کے اردگرد بھی قبضہ کر لیا ہے، وزیر اعظم کی پارلیمنٹ سے ہنگامی حالت کے نفاذ کی درخواست۔
دنیا عراق: خود کش حملوں میں 16 زائرین ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو سلسلہ وار بم دھماکوں میں سولہ زائرین ہلاک ہو گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین