دنیا ایران: فوجی پریڈ پر حملہ سیکیورٹی فورسز کی غفلت کا نتیجہ قرار اسنائپر حملہ آوروں کو مارنے کے بجائے کمانڈر کے آرڈر کا انتظار کرتے رہے، سربراہ ایرانی پارلیمانی کمیٹی اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018 05:38pm
دنیا ایران میں سوشل میڈیا کی نگرانی مزید سخت ایران میں فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی ہے۔ لیکن لاکھوں ایرانی دیگر ذرائع سے ان تک باآسانی رسائی حاصل کررہے ہیں۔
پاکستان ایران کی مزید 3 ہزار میگا واٹ سستی بجلی کی پیشکش چین کے مقابلے میں ایران سے حاصل ہو نے والی درآمدی بجلی سستی، فوری حصول کے قابل اور اس میں سیکیورٹی خدشات بھی کم ہیں۔
دنیا حافظ کا شہر شیراز خاصا لبرل شیراز میں بوڑھے اور جوان، عورتیں اور مرد بلاجھجھک ملتے ہیں، ہنستے ہیں اور ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں۔
دنیا پھانسی سے قبل ریحانہ جباری کا ماں کے نام جذباتی خط جنسی حملےکے مرتکب شخص کو اپنے دفاع میں قتل کرنے والی ایرانی دوشیزہ کو دنیا بھر کی اپیلوں کے باوجود پھانسی دے دی گئی تھی۔
دنیا مناسب نقاب نہ لینے پر ایرانی خواتین تیزابی حملوں کا نشانہ اصفہان میں تیزابی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذہبی عالم نے کہا کہ ان حملوں کے لیے کوئی جواز نہیں پیش کیا جاسکتا۔
دنیا ایران کے ساتھ بیک چینل مذاکرات کا راستہ کھلا ہے: امریکا امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرت کا کوئی جواز موجود نہیں۔
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت قبول نہیں، خامنائی عراقی حکومت، عوام اور سیاسی قیادت بحران اور پرتشدد حالات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔، آیت اللہ خامنائی۔
دنیا پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری منظور کیے گئے بل کا مقصد سرحد پر موجود شدت پسند گروپس سے لڑنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
لائف اسٹائل ایرانی پاپ بینڈ میوزک فیسٹیول میں سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جبکہ پرستاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
دنیا امریکی پابندیوں کے بعد ایران کا مذاکرات سے انکار امریکا کی جانب سے مزید ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنا چوبیس نومبر کے عبوری معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایران
دنیا ایران کے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے قریب زلزلہ 7 افراد ہلاک زلزلے کا مرکز برازجان تھا جو بوشہر سے ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں ایران کا ری ایکٹر پلانٹ واقع ہے۔
دنیا ایران اور ترکی کا شام میں جنگ بندی کا مطالبہ جنیوا مذاکرات سے پہلے ہمیں جنگ بندی کا فیصلہ کرنا چاہیے. ایرنی وزیر خارجہ.
نقطہ نظر آخر جمود ٹوٹا تہران ایٹمی پروگرام پر جنیوا معاہدے سے پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی رکاوٹ دور ہوچکی۔
دنیا اوبامہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں میں تاخیر چاہتے ہیں صدر اوبامہ نے اراکین کانگریس کو پیغام بھیجا ہے کہ نئی پابندیوں سے جنیوا میں طے پانے والے معاہدے کو نقصان پہنچے گا۔
دنیا ایران اور پاکستان پائپ لائن منصوبے میں تیزی لانے پر متفق ایران اور پاکستان نےآئی جی گیس پائپ لائن منصوبے میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران.
پاکستان بلوچستان: ایرانی سرحد سے راکٹ حملہ، ایک لڑکی ہلاک، چھ زخمی حملہ کیچ میں ایرانی تنظیم جیش العدل کے کمانڈر ملّاعمر کے گھر پر ہوا، جو ایرانی پاسداران کے قتل میں ملؤث بتائی جاتی ہے۔
دنیا ایران، عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدہ تہران کا کہنا ہے کہ اس کا حق تسلیم کیا گیا ہے، جبکہ واشنگٹن نے ایسے کسی بھی معاہدے کی ترید کی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین