پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ، 5 برس میں 48 ارب کے اخراجات شدت پسندی سے نمٹنے پر خرچ کی گئی کل رقم کا تقریبا نصف حصہ اسلام آباد کے سیکیورٹی کے انتظام پر خرچ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2014 01:56pm
پاکستان نثار، عمران کو منانے میں ناکام وزیر داخلہ نے عمران خان سے ٹیلیفون پر آزادی مارچ کے حوالے سے بات کرنی چاہی، تاہم عمران خان نے بات کرنے سے انکار کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ-ن کے رہنما اندرونی اختلافات دور کرنے میں ناکام ایک سینئر رہنما کے مطابق مقامی سطح پر پیدا ہونے والے یہ اختلافات پارٹی کی اعلٰی سطح کی قیادت میں موجود تفریق کا عکس ہیں۔
پاکستان ناراض وزیرِ داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات اس ملاقات میں شہباز شریف بھی شریک تھے۔ طے پانے والے معاملات کو کابینہ کے اجلاس میں منظرعام پر لایا جائے گا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس ۔ حکومت ہر ممکن اقدامات کے لیے تیار وزیرِ داخلہ نے برطانوی ہائی کمشنر کو یہ یقین دہانی کرائی کہ پاکستان اس ضمن میں تمام بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔
پاکستان کراچی آپریشن کے دائرہ کار میں توسیع دی جائے گی: وزیرِ داخلہ جبکہ ایم کیوایم کے مطابق آپریشن کی سمت غلط ہے، کالعدم تنظیموں کی بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔
پاکستان حکومت کا فوج کے ساتھ جاری مسائل پر بات کرنے سے گریز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی میں بحث کے آغاز سے پہلے چلے گئے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف موجود نہیں تھے۔
پاکستان پی ٹی اے کو افغان موبائل سمز محدود کرنے کا حکم چالیس ہزار سے زیادہ افغان موبائل سموں میں سے کچھ کو دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔
پاکستان وزیرِ داخلہ کی دفاعی اداروں کے خلاف الزامات کی مذمت نثار علی خان نے سینیئر صحافی حامد میر پر حملے کے بعد قومی دفاعی ادارں کے خلاف الزامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان حکومت،طالبان مذاکرات کا تازہ دور متوقع وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹی ٹی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ایک میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا