پاکستان پی اے ٹی کے کارکنوں کو گھر جانے کی اجازت راولپنڈی اور قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو پی اے ٹی کے دھرنے میں شام پانچ سے رات نو بجے حاضری کی اجازت۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2014 03:56pm
پاکستان کچرہ چننے والوں کی زندگی میں عارضی انقلاب شاکر جان کی خواہش ہے کہ مظاہرین ڈی چوک پر ہمیشہ موجود رہیں، جن کی وجہ سے اس کے لیے روزی کمانا آسان ہوگیا ہے۔
پاکستان راحیل، عمران ملاقات: استعفیٰ لیے بغیر نہیں جائینگے، پی ٹی آئی چیف طاہر القادری اور عمران خان نے آرمی چیف کی یقین دہانی پر وزیر اعظم کو 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔
پاکستان دھرنوں کی کوریج کرنے والے میڈیا پرسنز تھکن کا شکار دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
پاکستان اعتراض کے باوجود سپریم کورٹ کی دیواروں پر کپڑے سکھانے کا عمل جاری مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اپنے کپڑوں کو سکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے احاطےکے سوا اور کوئی جگہ نہیں ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت میں مذاکرات ختم، کل پھر ہوں گے ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث موجودہ سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرے گی۔
پاکستان 'ریڈ زون سے ٹی وی کیمرے ہٹادیں، انقلاب ختم ہوجائے گا' یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
پاکستان لاہور سے مارچ کی روانگی کے بعد طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع آزادی اور انقلاب مارچ لاہور سے روانہ ہوجانے کے بعد حکومت نے سکون کا سانس لیا اور اپنے پرانے طریقہ کار پر لوٹ آئی۔
پاکستان سیکیورٹی اقدامات نے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی اسلام آباد میں متعین ایک پولیس اہلکار نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں سری نگر یا کابل میں ڈیوٹی دے رہا ہوں۔
پاکستان ملک میں اشیائے ضرورت کی نقل و حرکت میں رکاوٹ یومِ آزادی پر احتجاجی مارچ سے نمٹنے کے لیے سڑکوں کی بندش سے کاروباری طبقہ اور برآمد کنندگان متاثر ہورہے ہیں۔
پاکستان طاہر القادری پُرامن مارچ کو یقینی بنائیں، حکومتی مؤقف حکومت اس بات کی ضمانت چاہتی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اپنے کارکنوں کو تشدد پر نہیں اکسائیں گے۔
پاکستان اسلام آباد کے شہری محاصرے میں دارالحکومت میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آمد کو روکنے کے لیے سڑکیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند۔
پاکستان انقلاب مارچ میں خون خرابے کا امکان وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین