سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس ہاٹ 12 سیریز کا پہلا فون پیش یہ اس سیریز کا سب سے کم قیمت فون ہاٹ 12 آئی ہے جبکہ جلد اس سیریز کے مزید 2 فونز پیش کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ شائع 13 اپريل 2022 06:32pm
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں متعارف فون میں 6.78 انچ کا بڑا ایل سی ڈی ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا پہلا 5 جی فون زیرو فائیو جی فون میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون کیسا ہوگا؟ انفینکس زیرو 5 جی فروری میں متعارف کرایا جارہا ہے جو پہلے بھارت اور پھر پاکستان میں بھی پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا نیا کم قیمت لیپ ٹاپ پیش یہ ایک پتلا اور ہلکا لیپ ٹاپ ہے جس مین انٹیل کا 10 جنریشن پراسیسر موجود ہے جبکہ 14 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 120 ہرٹز اسکرین سے لیس انفینکس کا نیا فون نوٹ 11 پرو پاکستان میں دستیاب نوٹ 11 پرو میں میڈیا ٹیک کا نیا ہیلیو جی 96 فور جی پراسیسر موجود ہے اور یہ پراسیسر گیمنگ کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا سستا ترین اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کمپنی نے کسی بھی ملک کے مقابلے میں اس فون کو سب سے پہلے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کے 2 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف دونوں فونز میں میڈیا ٹیک پراسیسر اور بڑی بیٹریاں دی گئی ہیں اورایسے صارفین کے لیے ہیں جو کم قیمت میں مناسب فیچرز کے خواہشمند ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ سے لیس نیا فون نوٹ 11 ایس ڈیوائس میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج صارفین کو دستیاب ہوگی جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کی مقبول نوٹ سیریز کا نیا اسمارٹ فون نوٹ 11 اکتوبر میں کمپنی نے نوٹ 11 پرو کو پیش کیا اور اب نوٹ 11 کو متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا نیا مڈرینج فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش انفینکس ہاٹ 11 ایس کو پاکستان میں پیش کیا گیا ہے جو بنیادی طور پر گیمنگ کے شوقین افراد کے لیے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس نوٹ 11 سیریز کے 2 فونز پیش دونوں فونز میں 6.95 انچ کا بہت بڑا آئی پی ایس ڈسپلے ہے جو ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کے فلیگ شپ زیرو ایکس سیریز کے فونز پاکستان میں پیش کمپنی نے زیرو ایکس پرو اور زیرو ایکس نیو کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے جو 11 اکتوبر سے پری آرڈر میں دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفنینکس کے فلیگ شپ زیرو ایکس سیریز کے 3 فونز متعارف چینی کمپنی انفنینکس کی جانب سے عموماً انٹری لیول اور مڈرینج ڈیوائسز کو پیش کیا جاتا ہے مگر اب اس نے فلیگ شپ فونز متعارف کرائے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین