کھیل کورونا وائرس کے باعث آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی بھارت میں لاک ڈاؤن میں 3مئی تک توسیع کے بعد ایونٹ کا آئندہ چند ہفتوں اور مہینوں تک انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 12:02am
کھیل 'آئی پی ایل کے باعث آسٹریلین کرکٹرز انڈیا کیخلاف صلاحیت کے مطابق نہیں کھیلتے' آسٹریلین کرکٹرز انڈین پریمیئر لیگ کے بھاری معاوضوں کے معاہدے کی وجہ سے صلاحیت سے کمتر کارکردگی دکھاتے ہیں، مائیکل کلارک
کھیل بھارتی حکام پر مختصر آئی پی ایل کے انعقاد کیلئے دباؤ بڑھنے لگا کھلاڑیوں سمیت متعدد متعلقہ افراد نے شائقین کے بغیر انڈین پریمیئر لیگ کے مختصر ایڈیشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ 15 اپریل تک ملتوی لیگ کا آغاز 29 مارچ سے ہونا تھا، حکومت کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے اسے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بی سی سی آئی
کھیل آئی پی ایل میں ایک اضافی امپائر کو آزمانے کا فیصلہ انڈین پریمیئر لیگ میں خراب امپائرنگ پر قابو پانے کے لیے ایک اضافی امپائر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین