دنیا پانچ سال میں 597ہندوستانی فوجیوں کی خودکشی وزیردفاع ارون جیٹلے کے مطابق خود کشی کرنے والوں میں آرمی کے 498 اہلکار، ائرفورس کے 83 اور بحریہ کے 16اہلکار شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2014 09:45pm
دنیا میری ماں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ مجھے قتل کر دیں ہندوستان کی وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ ان کی پیدائش کے وقت کسی نے ان کی والدہ سے یہ کہا تھا، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
دنیا ہندوستانی وزیر ٹریفک حادثے میں ہلاک وزیراعظم نریندرا مودی کی کابینہ میں دیہی ترقی کے وزیر گوپی ناتھ منڈے ایئرپورٹ جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار ہوگئے۔
دنیا ہندوستان کا تعلیمی نظام بارہویں پاس وزیر کے ماتحت انسانی وسائل کی ترقی کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے پاس ہندوستان بھر کے تعلیمی نظام کی مکمل ذمہ داری بھی ہوگی۔
دنیا متنازعہ بیان پر ہندوستانی وزیر کی معافی وزیر برائے توانائی فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ آجکل مرد عورتوں سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین