دنیا انڈین سفارتکار کے معاملے سے تعلقات کو جھٹکا لگا ہے: امریکی سفیر ہندوستان میں امریکی سفیر نینسی پاؤل نے نئے سال کے تہنیتی پیغام میں میزبان ملک سے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2014 01:01pm