دنیا پاکستان کو بھرپور جواب دے دیا گیا ہے، انڈین وزیر کی ہرزہ سرائی ہندوستانی وزیرِ داخلہ راجناتھ نے یہ حقیقت نظرانداز کردی کہ سیکریٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کو دہلی نے منسوخ کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2014 09:36am
پاکستان ہندوستان پاکستان کی سرحدپرپھرفائرنگ کاتبادلہ پاک آرمی نےکہاہےکہ راولاکوٹ میں شیلنگ سے70سالہ شہری زخمی ہوا،ہندوستانی فوج کےمطابق پونچھ میں10چوکیوں کونشانہ بنایاگیا
پاکستان سیالکوٹ: انڈین فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک بلا اشتعال فائرنگ سے چار افراد زخمی اور متعدد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان سیالکوٹ کے قریب ہندوستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ بی ایس ایف نے چارواہ سیکٹر پرشہری آبادیوں اور رینجرز کی چیک پوسٹوں کونشانہ بنایا، چناب رینجرز نے اس کا بھرپور جواب دیا۔
پاکستان ہندوستان و پاکستان کی فورسز میں پھر فائرنگ کا تبادلہ سیالکوٹ کے سرسجیت گڑھ سیکٹر پربی ایس ایف نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی،جس کے جواب میں چناب رینجرز نے بھی فائرنگ کی
پاکستان ہندوستانی فوج کی فائرنگ، 2 پاکستانی سپاہی زخمی بدھ کی صبح ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستان کی بارڈر سیکیورٹی فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان ہندوستانی قید سے 9 پاکستانی رہا انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس نے رہا کیے گئے 5ماہی گیروں اور 4 دیگر شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔
پاکستان ہندوستان فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق ہندوستانی فورسز نے ایل او سی پر بٹل سیکٹر پر فائرنگ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان ہندوستانی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ حکام کے مطابق ہندوستانی فورسز نے کوٹلی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا۔
پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کا سرحد پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کا تیرہ رُکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے رواں ہفتے پیر کو لاہور آیا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین