پاکستان بھارتی وزیراعظم مودی کے دورے کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال آرٹیکل 373 کی منسوخی کے بعد نریندر مودی جموں و کشمیر کے اپنے پہلے دورے پر سری نگر پہنچیں گے، تمام علاقوں میں کاروبار بند، سڑکیں سنسان ہیں۔ شائع 07 مارچ 2024 10:22am
دنیا پُرامن انتخابات کیلئے پاکستان کریڈٹ کا مستحق: مفتی سعید بی جے پی کے تعاون سے تشکیل پانے والی مخلوط حکومت کے وزیراعلیٰ کے برعکس نائب وزیراعلیٰ نے یہ کریڈٹ سیکورٹی اداروں کو دیا۔
دنیا سری نگر: سیلاب میں پھنسی پاکستانی گالف ٹیم کو انڈین فوج نے بچالیا اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے گالف ٹیم کے ارکان ایک ہوٹل میں مکمل طور پر محصور ہوکر رہ گئے تھے۔
دنیا ہندوستان: کشمیری طلبہ پر تشدد، پاکستان مخالف نعرے لگوائے گئے اترپردیش کے شہر نوئیڈا کی ایک نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں مقیم کشمیری طالبعلموں کو انتہاپسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین