پاکستان حکومت کا بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ وزیراعظم نے اقتصادی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد آئی ایم ایف سے قرض لینے کی منظوری دی، وزیر خزانہ اسد عمر اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2018 10:20pm
پاکستان عمران-مودی ملاقات اورسوشل میڈیا کی 'غلط فہمیاں' تحریک انصاف کے حامیوں کے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ نے سب کو حیران کر دیا، جس کے بعد دو طرفہ ٹوئیٹس آنا شروع ہوئیں۔
پاکستان چودہ اگست کو چھینی ہوئی آزادی واپس لیں گے، عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں فوج کا آنا اچھا ہے اور اس سے ہمیں سیکیورٹی ملے گی۔
پاکستان عمران خان کے سونامی کو روکنے کی حکومتی کوشش گیارہ اگست کو ’وژن 2025‘ کی افتتاحی تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔
پاکستان لانگ مارچ پر حکومت سے 'ڈیل' کی تردید عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز کے معاملے میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی۔
پاکستان تحریک انصاف کو 11 مئی کے جلسے کی مشروط اجازت جلسے میں کسی قسم کا اسلحہ اور شیرخوار بچوں کو لانےکی اجازت نہیں ہوگی، چوہدری نثار۔
پاکستان پولیس اسلام آباد ریلی کو روکنے کے لیے تیار اسلام آباد کی انتظامیہ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی کو ریڈزون میں داخلے سے روک دے گی۔
پاکستان زبردستی مذہب تبدیل کرانا غیر اسلامی ہے،عمران 'ریاست اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اسماعیلی برادری سمیت تمام شہریوں کی جان ومال کا احترام کرے۔ '
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین