سائنس و ٹیکنالوجی اب آپ کا چشمہ سنیما کا کام بھی کرے گا چینی کمپنی ٹی سی ایل نے کانسیپٹ اسمارٹ گلاس متعارف کرایا ہے جو کہ ہوم تھیٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ شائع 09 ستمبر 2019 12:02am
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون اکتوبر میں پیش ہونے کا امکان فروری میں اسے متعارف کرایا گیا مگر اس کی فروخت بار بار التوا کا شکار ہوگئی مگر اب اکتوبر میں اسے پیش کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلیگ شپ فونز کی ٹکر کا سستا اسمارٹ فون آئی ایف اے نمائش کے دوران موٹرولا کی جانب سے اس فون کو متعارف کرایا گیا جو کمپنی کا پہلا 4 بیک کیمروں والا فون بھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ منفرد ڈوئل اسکرین اسمارٹ فون پسند کریں گے؟ درحقیقت اس فون میں 3 اسکرینیں ہیں جو کسی اسمارٹ فون میں اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی دنگ کردینے والی 'جادوئی الماری' سام سنگ کو ویسے تو اسمار ٹ فونز یا فریج وغیرہ کے لیے زیادہ جانا جاتا ہے مگر اس کی نئی ڈیوائس کسی جادو سے کم نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے 2 مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف دیکھنے میں یہ دونوں فونز لگ بھگ ایک جیسے ہیں تاہم فیچرز اور کیمروں کے لحاظ سے نوکیا 7.2 زیادہ بہتر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی کا نیا فلیگ شپ فون ایکسپیریا 5 فون میں وہ آئی آٹو فوکس ٹیکنالوجی دی گئی ہے جو اس کے الفا کیمروں میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ پہلے سے زیادہ بہتر سام سنگ مختلف تبدیلیوں کے بعد اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی فولڈ کو متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا کے ایک اور کلاسیک فون کی نئی شکل میں واپسی ایچ ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز دیئے گئے ہیں۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین