پاکستان پشاور میں آئی ڈی پیز کا یوم سیاہ کالے جھنڈوں اور نعرے لگاتے مظاہرین نے اپنے گھروں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ شائع 15 اگست 2014 12:17am
پاکستان لانگ مارچ پر حکومت سے 'ڈیل' کی تردید عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز کے معاملے میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی۔
پاکستان آئی ڈی پیز کی سیکورٹی کے لیے اپوزیشن رہنما کا وزیر اعظم سے رابطہ خورشید احمد شاہ نے وزیر اعظم سے آئی ڈی پیز کی سیکورٹی پر توجہ مرکوز رکھنے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مکمل،9لاکھ 93ہزار کا اندارج وزارت سیفران کے مطابق 80فیصد آئی ڈی پیز بنوں میں ہی مقیم ہیں۔
پاکستان وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی کراچی آمد تمام پولیس اسٹیشنز کو آئی ڈی پیز کی آمد پر نظر رکھنے اور ان کی فوری رجسٹریشن کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
پاکستان کرم ایجنسی: آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل شروع حکام کے مطابق اب تک سات ہزار پانچ سو افراد گھروں کو واپس جا چکے ہیں، جبکہ باقی افراد کی واپسی میں دو ہفتے لگیں گے۔
پاکستان نقل مکانی کرنے والوں کے لیے کیمپوں کے قیام کی تیاریاں فوجی آپریشن کی وجی سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والوں کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے انتظامات کی تیاریاں شروع کردیں۔
پاکستان ’فوجی آپریشن سے بے گھر ہونے والوں کی مدد کے لیے تیار ہیں‘ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بیس ہزار افراد نے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کی ہے۔
پاکستان ہزاروں بگٹی گھر واپسی کے منتظر اجازت ملنے اور رجسٹریشن حاصل کرنے کے بعد بگٹی قبیلے کا صرف ایک گروپ ہفتے کو ڈیرہ بگٹی کے لیے روانہ ہوسکا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین