کھیل ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا تیسرا نمبر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ورلڈ چیمپیئن شپ میں قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
کھیل ہمیں پاکستان جیسی سپورٹ کہیں بھی نہیں ملی، سری لنکن کپتان پاکستان اور سری لنکن ٹیم کے کپتانوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے پر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر ٹیسٹ سیریز میں شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ٹکٹوں کی حیران کن قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام آسٹریلیا نے پاکستان کو دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 120پوائنٹس حاصل کر لیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین