پاکستان گھوٹکی: غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو قتل پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، تاہم ملزم کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا۔ شائع 01 اگست 2014 01:45pm
دنیا غیرت کے نام پر قتل۔ پاکستانی کو امریکا میں عمر قید کی سزا پاکستانی نژاد امریکی ٹیکسی ڈرائیور نے پاکستان میں اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کے والد اور بہن کو قتل کروا دیا تھا۔
پاکستان غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی۔ علماء کونسل کا فتویٰ ایک کانفرنس میں طاہر اشرفی نے فتوے کا مسودہ پیش کیا، جس میں ایسے قتل کو زمین پر فساد پھیلانے کے برابر قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان عدالت کے سامنے خاتون سنگسار۔ وزیراعظم نے نوٹس لے لیا وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ آج شام تک اس بہیمانہ قتل کی رپورٹ پیش کریں۔
پاکستان ’غیرت کے نام پر قتل میں ملؤث تمام افراد کو گرفتار کیا جائے‘ سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے شکار پور میں دو لڑکیوں کے قتل پر ازخود نوٹس مقدمے کی سماعت میں پولیس کو یہ حکم جاری کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین