کھیل بھارت کو 2023ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت کو لگاتار دوسرے مینز ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی سونپ دی۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2019 12:46am
کھیل دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا ہاکی ورلڈ کپ سے باہر، انگلینڈ کا سفر بھی ختم ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز نے آسٹریلیا اور بیلجیئم نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
کھیل میزبان بھارت اور جرمنی ہاکی ورلڈ کپ سے باہر نیدرلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا، بیلجیئم نے جرمنی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست، تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل سابق اولمپیئن رشید جونیئر کی سربراہی میں قائم 4 رکنی کمیشن 15 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔
کھیل بیلجیئم 0-5 سے کامیاب، پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہاکی ورلڈ کپ کے کراس اوور راؤنڈ میں بیلجیئم نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-5 سے شکست دے دی۔
کھیل ہاکی عالمی کپ: انگلینڈ اور فرانس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہاکی ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ اور فرانس نے چین کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
کھیل قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان پر عائد پابندی ختم انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد ایک میچ کی پابندی ختم کردی۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، فرانس نے ارجنٹینا کو شکست دے دی ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں فرانس نے ارجنٹینا کو 3-5 سے مات دی جبکہ اسپین اور نیوزی لینڈ کا میچ برابر رہا۔
کھیل پاکستانی کپتان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر، نائب کپتان پر پابندی پاکستانی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر انجری کے سبب عالمی کپ سے باہر ہو گئے جبکہ عماد بٹ پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی فتح، اسپین اپ سیٹ سے بال بال بچ گیا ہاکی ورلڈ کپ کے چھٹے دن ارجنٹائن نے نیوزی لینڈ کو 0-3 سے شکست دے دی جبکہ فرانس اور اسپین کا میچ 1-1 سے برابر رہا۔
کھیل ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو ابتدائی میچ میں جرمنی سے شکست جرمنی نے میچ کے 36ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کیا جبکہ پاکستانی ٹیم مقررہ وقت تک کوئی گول نہ کرسکی۔
کھیل دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کا ہاکی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دی جبکہ انگلینڈ اور چین کا میچ برابری پر ختم ہوا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹینا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کامیاب عالمی کپ کے دوسرے دن ارجنٹینا نے اسپین اور نیوزی لینڈ نے فرانس کو شکست دے کر ایونٹ کا کامابی سے آغاز کیا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں بیلجیئم اور بھارت کا فاتحانہ آغاز ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے پہلے دن بیلجیئم نے کینیڈا اور میزبان بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دی۔
کھیل رنگارنگ تقریب کے ساتھ 14ویں ہاکی ورلڈ کپ کا افتتاح بھارت میں 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمٰن نے اپنی پرفارمنسز سے یادگار بنایا۔
کھیل ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی براستہ واہگہ بھارت پہنچنے پر بھارتی حکام نے قومی ٹیم کا شاندار استقبال کیا اور کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے۔
کھیل پاکستان عالمی ہاکی رینکنگ میں گیارہویں نمبر پر چار بار ہاکی ورلڈکپ کی فاتح پاکستان کی ہاکی ٹیم اس بار ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راونڈ میں ہی باہر ہو گئی تھی۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ: آسٹریلوی مینز اور ویمنز ٹیموں کی ہیٹرک 13ویں ایف آئی ایچ مینز اینڈ ویمنز ایونٹ میں آسٹریلیا کی دونوں ٹیموں نے فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی۔
کھیل ہاکی ورلڈکپ، آسٹریلیا نے اسپین کو تین صفر سے شکست دیدی ٹیم ڈیون نے دوسرے ہی منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلادی دسویں منٹ میں مارک نوولز نے گول کرکے برتری کو دو صفر کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین