کھیل بھارت کو 2023ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت کو لگاتار دوسرے مینز ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی سونپ دی۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2019 12:46am
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹینا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کامیاب عالمی کپ کے دوسرے دن ارجنٹینا نے اسپین اور نیوزی لینڈ نے فرانس کو شکست دے کر ایونٹ کا کامابی سے آغاز کیا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں بیلجیئم اور بھارت کا فاتحانہ آغاز ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے پہلے دن بیلجیئم نے کینیڈا اور میزبان بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دی۔
کھیل رنگارنگ تقریب کے ساتھ 14ویں ہاکی ورلڈ کپ کا افتتاح بھارت میں 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمٰن نے اپنی پرفارمنسز سے یادگار بنایا۔
کھیل پاکستان لگاتار پانچویں مرتبہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں سیمی فائنل میں مقابلہ 4-4 سے برابر رہنے کے بعد پاکستان نے ملائیشیا کو شوٹ آؤٹ پر شکست سے دوچار کیا۔
کھیل پاکستان ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو 0-1 سے شکست دے دی۔
کھیل ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی 1-8 سے فتح پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کو بھارت سے شکست ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف برتری لینے کے باوجود فتح حاصل نہ کر سکی۔
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز پاکستان نے ہاکی کی ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان ایشین چیمپیئنز ٹرافی رواں ماہ 18سے 28 اکتوبر تک عمان میں کھیلی جائے گی جس میں قومی ٹیم کی قیادت رضوان جونیئر کریں گے۔
کھیل قومی ٹیم کے کوچ نے ہاکی فیڈریشن کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہاکی فیڈریشن کو بھیجے گئے اپنے استعفے میں رولینڈ اولٹیمنز نے ٹیم کی کارکردگی اور نتائج کی پوری ذمے داری قبول کی۔
کھیل حاسد، ہاکی ٹیم کی موجودہ کارکردگی سے خوش نہیں، شہباز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری نے کہا کہ سستی شہرت کے خواہشمند افراد کی غیراخلاقی سرگرمیوں سے ہاکی کی بدنامی ہوئی۔
کھیل ایشین گیمز: پاکستان اور بھارتی ہاکی ٹیم گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ملائیشیا نے گولڈ میڈل کے لیے فیورٹ بھارت اور جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل پاکستان کی لگاتار پانچویں فتح، بنگلہ دیش کو 0-5 سے شکست ایشین گیمز میں ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کی اور گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہی۔
کھیل بائیکاٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایشین گیمز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا تھا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین