پاکستان گرے ٹریفکنگ کے سبب سالانہ ایک ارب ڈالرز کا نقصان گرے ٹریفکنگ میں پچھتر فیصد اضافے سے انٹرنیشنل ان کمنگ کالز فی مہینے دو ارب منٹس سے کم ہو کر پچاس کروڑ منٹس رہ گئی ہے۔ شائع 31 مارچ 2014 11:19am