پاکستان ٹنڈوالہ یار میں پٹرول اور گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت او جی ڈی سی ایل کے حکام کے مطابق اس ذخیرے سے 480 بیرل روزانہ پٹرول جبکہ 17 ملین مکعب فٹ روزانہ گیس کی پیدوار ہوسکے گی۔ شائع 06 نومبر 2014 08:56am
پاکستان سجاول میں گیس کے ذخائر کی دریافت اس دریافت سے مزید ذخائر کی دریافت کے امکانات روشن ہوئے ہیں، توقع کی جارہی ہے کہ توانائی کی قلت پر قابو پایا جاسکے گا۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی