نقطہ نظر دفترِ خارجہ سے چند معروضات یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارا دفترِ خارجہ ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے سرزنش کیوں نہیں کر سکتا۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2015 11:58am
پاکستان ایران اپنے مسائل بیرون ملک منتقل نہ کرے: دفترِ خارجہ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران اپنے ملک میں عسکریت پسندی سے مقابلہ کرنے پر توجہ دے۔
پاکستان دفتر خارجہ نواز شریف کے دورۂ ہندوستان کے حق میں قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی زور دیا ہے کہ وسیع تر مفاد کے پیش نظر وزیراعظم کو یہ دعوت قبول کرلینی چاہیٔے۔
پاکستان ایف بی آئی کا ایجنٹ کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار اسلام آباد جانے والی پرواز میں سوار ہوتے وقت امریکی ایجنٹ کے پاس سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان چین اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون میں توسیع دفترِ خارجہ کی ترجمان نے ان قیاس آرائیوں کو رد کردیا کہ سعودی عرب پاکستان سے ہتھیار لے کر شامی باغیوں کو فراہم کرے گا۔
پاکستان پاکستان ڈرون حملوں کے خاتمے کا خواہاں پاکستان ڈرون حملوں کی تعداد میں کمی کے بجائے ان کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے.دفتر خارجہ۔
پاکستان ”خارجہ پالیسی ڈرون حملوں کی بنیاد پر تشکیل نہیں دی گئی“ دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہم تنگ نظری کے تحت کسی ایک معاملے کے اردگرد خارجہ پالیسی کو محدود نہیں رکھنا چاہتے۔
نقطہ نظر حکومتی ہچکچاہٹ فیصلوں سے لگتا ہے اسلام آباد میں قیادت اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں میں سمت کا فقدان ہے۔
نقطہ نظر فیصلوں میں ہچکچاہٹ وزارتِ خارجہ میں انتشار حکومت کا جنم دیا رویہ ہے، وزیرِ اعظم اپنے فیصلوں پر غور کریں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو