کھیل نیمار سمیت پی ایس جی کے 3 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار پیرس سینٹ جرمین نے اپنے بیان میں تین کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2020 01:45am
کھیل میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کئی سالوں کے بعد فوری طور پر بارسلونا کلب چھوڑنے کی خواہش ظاہر کی۔
کھیل کورونا کے باعث رواں سال 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ نہ دینے کا اعلان اس سال بیلن ڈی اور کا کوئی فاتح نہیں ہو گا کیونکہ یہ ایوارڈ شفاف طریقے سے نہیں دیا جا سکے گا، ایڈیٹر پاسکل فیر
کھیل کورونا وائرس: یورو کپ 2020 کا انعقاد بھی خطرے میں پڑگیا رواں سال شیڈول سب سے بڑے فٹبال کے مقابلے 'یورو کپ2020' کے انعقاد میں اب محض 100دن باقی ہیں۔
کھیل مانچسٹر سٹی کی 2 سیزن تک چیمپیئنز لیگ میں شرکت پر پابندی اسپانسرشپ معاملات میں قانون کی خلاف ورزی اور تفتیش میں تعاون نہ کرنے پرانگلش پریمیئرلیگ کی چیمپیئن پرپابندی عائد کی گئی۔
کھیل بیلن ڈی اور کے لیے 30 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ کے لیے ریال میڈرڈ کے8 اورانگلش پریمیئر لیگ کے11کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا
کھیل رونالڈو پرتگال کے فٹبال اسکواڈ سے باہر اگلے 2 اسکواڈ سلیکشن تک رونالڈو ہمارے لیے آپشن نہیں ہوں گے، پرتگالی کوچ فرنینڈو سانتوز
کھیل موڈرچ یوئیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے یوئیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے موڈرچ کا مقابلہ عالمی شہرت یافتہ کرسٹیانو رونالڈو اور محمد صلاح سے تھا۔
کھیل مصر: فٹبال حکام کی محمد صلاح کی والدہ کو دھمکیاں میں محمد صلاح کو یہ باور کروانا چاہتا ہوں کہ تمہاری والدہ مصر میں ہی ہیں، مصری فٹبال حکام کا سوشل میڈیا پر پیغام
کھیل میسی کی کتے کے ہمراہ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر میسی کی بیوی نے پوسٹ کیا جس میں میسی اور ان کے پالتو کتے کو فٹبال کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کھیل استنبول 2020 چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی کرے گا یوئیفا نے 2020 کے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی استنبول کے اتاترک اولمپک اسٹیڈیم کو سونپ دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین