‘مدد آ رہی ہے۔ تم انتظار کرو۔ ہم نے فون کیا ہے، وہ کہہ رہے ہیں سارے ہیلی کاپٹر سیاستدانوں کو لے کر سیلاب زدہ علاقوں کی سیر کروا رہے ہیں۔’
شائع13 ستمبر 202210:02am
ایل بی او ڈی میں کئی شگاف پڑ چکے ہیں جس کے نتیجہ میں لاکھوں مرد، عورتیں اور بچے بے یار و مددگار راستوں اور پشتوں پر امداد کے آسرے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں۔
زرعی ملک ہونے کی وجہ سے پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرہ کہیں زیادہ ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ان شدید بارشوں سے زراعت کے شعبے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔