لائف اسٹائل لاس اینجلس آتشزدگی، نورا فتیحی کیسے محفوظ رہیں؟ نورا فتیحی نے انسٹاگرام اسٹوری میں لاس اینجلس میں لگی آگ سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو صورت حال سے آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 05:03pm
لائف اسٹائل لاس اینجلس آتشزدگی: غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے ہولی وڈ اداکار کا گھر بھی جل کر راکھ خوفناک آگ سے جنگ بندی کی مخالفت کرنے والے اداکار جمیز وڈز کا گھر جلنے پر سوشل میڈیا صارفین نے مؤقف اپنایا کہ انہیں اداکار کے لیے کوئی ہمدردی نہیں۔
دنیا ایسا لگتا ہے علاقے پر ’ایٹم بم گرادیا گیا ہو‘، لاس اینجلس میں آگ پھیلنے پر امریکی حکام پریشان 10 ہزار سے زائد مکانات خاکستر ، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اصل اندازہ علاقے تک رسائی کے بعد ہوگا، 150 ارب ڈالر کے نقصان کا نیا تخمینہ
دنیا لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک 1500 عمارتیں اور مکانات جل کر خاکستر ہوگئے، ایک لاکھ افراد کو انخلا کے احکامات جاری، امریکی صدر نے دورہ اٹلی منسوخ کردیا۔