لائف اسٹائل فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں فیروز خان نے مارچ 2018 میں علیزے سلطان سے پہلی شادی کی تھی، جن کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ دونوں کی شادی محض 4 سال چل سکی اور دونوں نے 2022 کے اختتام تک طلاق کی تصدیق کی تھی۔ شائع 01 جون 2024 03:41pm
لائف اسٹائل فیروز خان کو ’بدنام‘ کرنے کے کیس میں شرمین عبید چنائے عدالت طلب فیروز خان نے فلم ساز کے خلاف کراچی کی مقامی عدالت میں ہتک کیس کا مقدمہ دائر کر رکھا ہے۔
لائف اسٹائل علیزہ سلطان کی فیروز خان سے طلاق کے بعد کی زندگی اور دوسری شادی پر گفتگو علیزہ سلطان اور فیروز خان نے ستمبر 2022 میں طلاق کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل شمعون عباسی کا بھی شوبز شخصیات کو ایک دوسرے کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا مشورہ شمعون عباسی سے قبل فضیلہ قاضی نے بھی تمام شخصیات کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
لائف اسٹائل فضیلہ قاضی کا شوبز شخصیات کو ایک دوسرے کے خلاف قانونی جنگ نہ کرنے کا مشورہ تمام فنکاروں کو ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے، کوئی دوسرے کے خلاف برا نہ بولے اور خود کو بہتر شخص کے طور پر منوائے، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل شوبز شخصیات کا فیروز خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان فیروز خان نے ثروت گیلانی، ایمن خان، منال خان، منیب بٹ، یاسر حسین اور میرا سیٹھی سمیت دیگر شخصیات کو بدنام کرنے پر نوٹس بھیجے تھے۔
لائف اسٹائل ذاتی معلومات اور نمبرز شیئر کرنے پر شوبز شخصیات فیروز خان پر برہم فیروز خان نے ایک دن قبل ثروت گیلانی، ایمن خان، منیب بٹ، یاسر حسین اور میرا سیٹھی سمیت متعدد شوبز شخصیات کو نوٹسز بھیجے تھے۔
لائف اسٹائل بدنام کرنے پر فیروز خان نے سابق اہلیہ سمیت متعدد شوبز شخصیات کو نوٹس بھیج دیا اکتوبر میں علیزے فاطمہ پر مبینہ تشدد کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد شوبز شخصیات نے اداکار کے خلاف پوسٹس کی تھیں۔
عدالت کا علیزے سلطان کی پیش کردہ تشدد کی رپورٹسں کی تصدیق کا حکم علیزے سلطان نے عدالت میں اکتوبر میں پولیس اور جناح ہسپتال کی رپورٹس جمع کروائی تھیں۔
لائف اسٹائل اشنا شاہ خود سے اور فیروز خان سے متعلق جھوٹی ویڈیو پوسٹ کرنے پر نالاں اشنا شاہ نے بتایا کہ ’در فشاں‘ نامی یوٹیوب چینل پر ان کی پرانی تصاویر استعمال کرکے ان سے متعلق جعلی ویڈیو بنائی گئی۔
لائف اسٹائل فیروز خان کو بچوں کے اخراجات کے لیے ماہانہ 80 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم علیزے فاطمہ اور فیروز خان کے درمیان شادی کے 4 سال بعد ستمبر 2022 میں طلاق ہوگئی تھی۔
لائف اسٹائل روڈ سیفٹی کے معاملے پر شنیرا اکرم اور فیروز خان کے درمیان بحث دونوں کے درمیان روڈ سیفٹی پر اس وقت بحث شروع ہوئی جب کچھ دن قبل حمیمہ ملک نے فیروز خان کی ایک مختصر ویڈیو کو شیئر کیا تھا
لائف اسٹائل فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان بچوں کے اخراجات سے متعلق اتفاق نہ ہوسکا علیزے فاطمہ اور فیروز خان کے درمیان شادی کے 4 سال بعد ستمبر 2022 میں طلاق ہوگئی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین