پاکستان وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردّوبدل کا امکان، کچھ وزراء کو خطرہ وزیراعظم نواز شریف کسی ایسی پارٹی کو بھی وزارت سے نواز سکتے ہیں، جس نے احتجاجی دھرنوں کی مخالفت میں ان کا ساتھ دیا ہے۔ شائع 16 اکتوبر 2014 09:15am
پاکستان وفاق نے کراچی کے اہم منصوبے نظرانداز کردیے نادرن بائی پاس اور لیاری ایکسپریس وے کے منصوبوں سمیت بہت سی اہم اسکیموں کو وفاقی ترقیاتی پروگرام سے خارج کردیا گیا ہے۔
پاکستان صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے ردّعمل میں دہشت گردی کی نئی متوقع لہر کے پیش نظر وفاق نے یہ ہدایات جاری کیں۔
پاکستان طالبان سے امن مذاکرات جاری کرنے کا فیصلہ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر بھی بریفنگ دی۔
پاکستان سپریم کورٹ کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تنبیہ لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
پاکستان مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانےکیلئے درخواست خصوصی عدالت میں دائر کردی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین