پاکستان چمن: پاک افغان سرحد کے قریب دو افغان پولیس اہلکار ہلاک مسلح عسکریت پسندوں نے پاک افغان سرحد کے قریب جمعرات کی صبح دو افغان پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ شائع 14 نومبر 2013 03:37pm