پاکستان دفتر خارجہ نے ایف اے ٹی ایف کی ٹیم کا حالیہ دورۂ پاکستان کامیاب قرار دے دیا ایف اے ٹی ایف کی آن سائٹ ٹیم کی رپورٹ پر اکتوبر میں پیرس میں ہونے والے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا، ترجمان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:13am
پاکستان ایف اے ٹی ایف سے متعلق 11 میں سے 10 نکات پر پاکستان کے اقدامات 'کم مؤثر' قرار پاکستان نے مطلوبہ 11 میں سے صرف ایک نکتے پر 'درمیانے درجے کے مؤثر' اقدامات کیے ہیں، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سڈنی آفس
پاکستان بلاول بھٹو کا ملکی معیشت کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اعادہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے یہ اچھی خبر پاکستان کی معیشت میں اعتماد بحال کرے گی اور پائیدار ترقی کو راغب کرے گی، وزیر خارجہ
پاکستان ’گرے لسٹ‘ سے باہر نکلنے کا سہرا اپنے، اپنے سر سجانے کیلئے سیاسی میدان میں دوڑیں جو لوگ کریڈٹ لے رہے ہیں ان میں سے کچھ دراصل پہلے پاکستان کے گرے لسٹ میں آنے کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں، فرحت اللہ بابر
پاکستان ایف اے ٹی ایف: آرمی چیف کے ’کور سیل‘ نے کلیدی کردار ادا کیا، وزیراعظم وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد دیتا ہوں، ان کی قیادت میں ٹیم کو یہ اہم کامیابی ملی ہے، شہباز شریف
پاکستان پاکستان کا گرے لسٹ سے اخراج ’ایک قدم دور‘ ہے، حنا ربانی کھر پاکستان پر سیاسی دباؤ تھا، ہم نے نہ صرف اپنے وعدے کو پورے کیے بلکہ کارکردگی سے بڑھ کر کام کیا، وزیر مملکت
پاکستان عمران کی ایف اے ٹی ایف کے اعلان پر حماد اظہر کی زیر قیادت کمیٹی کی تعریف ایف اے ٹی ایف نے ہماری حکومت کی تعریف کی، حماد اظہر، ان کی کوارڈینیشن کمیٹی، متعلقہ افسران پر پورے ملک کو فخر ہے، سابق وزیر اعظم
پاکستان پاکستان ’گرے لسٹ‘ سے نکلنے کے قریب، ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کرلیں فیٹف کورونا صورتحال کا جائزہ لے کر جلد از جلد پاکستان کو دورہ کرے گا جس کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کیا جائے گا، ٹاسک فورس
پاکستان پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی ’گرے لسٹ‘ میں شامل کیے جانے کی تاریخ 2018 سے قبل 2008 اور 2012 میں بھی پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ جون 2021 کے بعد سے پاکستان نے اپنے اے ایم ایل/سی ایف ٹی نظام کو بہتر بنانے کی جانب تیزی سے اقدامات کیے ہیں، ایف اے ٹی ایف
پاکستان ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان پاکستان نے 34 میں سے 30 نکات میں بہتری دکھائی، مجموعی طور پر اس نئے ایکشن پلان پر بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے،صدر ایف اے ٹی ایف
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے فیصلے سے متعلق غیریقینی، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں 589 پوائنٹس کمی کے ساتھ 40 ہزار 210 پوائنٹس کی سطح پر ہوا۔
پاکستان پاکستان ایشیا پیسیفک گروپ کی 'مزید نگرانی' کی فہرست میں برقرار گزشتہ ایک سال کے دوران صرف ایک تبدیلی آئی ہے کہ جس سفارش پر جزوی طور پر عملدرآمد کیا گیا تھا، اب اس پر مکمل عملدرآمد کیا گیا ہے۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف رواں ماہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ کرے گا فروری میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو ایم ایل اور ٹی ایف کے خلاف مکمل پلان پر عملدرآمد کے لیے 4 ماہ کا اضافی وقت دیا تھا، رپورٹ
پاکستان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق تین بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپوزیشن نے اسپیکر کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف سے متعلق ایک اور بل سینیٹ میں مسترد انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 کی منظوری کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 اراکین نے ووٹ دیے، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن، ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں سبوتاژ کر رہی ہے، وزیر اعظم چاہے کچھ بھی ہوجائے میری حکومت کوئی این آر او نہیں دے گی کیونکہ یہ قوم کے اعتماد کے ساتھ غداری ہوگی، عمران خان
پاکستان سینیٹ نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور کرلیے جماعت اسلامی کے ممبران نے ایک بل پر ان کی پیش کردہ ترامیم پر غور نہ کرنے پر احتجاج بھی کیا۔
پاکستان پاکستان کی کارکردگی پر جائزے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہوگا اجلاس 16 سے 21 فروری تک جاری رہے گا، پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کررہے ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین