پاکستان قومی اسمبلی: متحدہ نے پارلیمانی لیڈر پھر تبدیل کر لیا ایک سال قبل رشیدگوڈیل کوپارلیمانی لیڈر بنایاگیا تھا اب دوبارہ فاروق ستار کولیڈر بنا دیاگیا، ڈپٹی لیڈر ریحان ہاشمی ہوں گے شائع 08 اگست 2015 10:20am
پاکستان متحدہ کی وزیر اعظم کو کل جماعتی کانفرنس کی تجویز ایم کیوایم کےوفد نے نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات کے بعد فاروق ستار کاکہنا تھاکہ امید ہے جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا
پاکستان جمہوریت کے استحکام کیلئے متحدہ کا مقامی حکومتوں کے قیام کا مطالبہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے اگر مقامی حکومتوں کے قیام کی بات نہ مانی تو 14اگست کو سڑکوں پر بھی آسکتے ہیں۔
پاکستان 'الطاف حسین کو کچھ ہوا تو معاملات سنبھالنا مشکل' جب تک حکومت برطانوی حکام سے قائد الطاف حسین کی حفاظت کی ضمانت نہیں حاصل کرتی احتجاج جاری رہے گا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان کراچی کی حلقہ بندیاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج فاروق ستار نے حلقہ بندیوں کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیاسی مقاصد کے لیئےغلط حلقہ بندیاں کی گئیں ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین