پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ حکومت نے عوام کو مطلع کیے بغیر 30 پیسہ فی یونٹ سرچارج نافذ کیا تھا، جبکہ نیپرا نے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دی ہے۔ شائع 28 اکتوبر 2014 08:50am
پاکستان کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ایسے غریب صارفین جو پچاس یونٹ تک ماہانہ بجلی خرچ کرتے ہیں ان کے لیے سو فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان آئی ایم ایف کے ساتھ ایک سمجھوتے کے تحت حکومت اس اضافے کے ذریعے 235 ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کرے گی۔
پاکستان گڈانی پاور پارک کا ماسٹر پلان پیش کردیا گیا اس منصوبہ کے تحت کوئلہ سے چلنے والے دس پاور پلانٹس تعمیر کیے جائیں گے، ہر ایک 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔
پاکستان نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے ایک پیسے کا مزید اضافہ کردیا گزشتہ روز جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق کراچی الیکٹرک اور پچاس یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔
پاکستان بجلی کے بلوں میں اضافہ: آئی ایم ایف کو حکومتی یقین دہانی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بجلی کے بلوں میں اضافے کے سسلسلے میں متعلقہ قوانین میں ترمیم کی مکمل آزادی دے دی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین