پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافہ حکومت نے عوام کو مطلع کیے بغیر 30 پیسہ فی یونٹ سرچارج نافذ کیا تھا، جبکہ نیپرا نے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دی ہے۔ شائع 28 اکتوبر 2014 08:50am
دنیا انڈیا: پان والے کو ملا 132 کروڑ روپے کا بجلی کا بل یاد رہے کہ اپریل 2007ء میں دو کمرے کے گھر کا بل 234 کروڑ روپے بھیج کر ہریانہ میں اس سے بھی بڑا ریکارڈ قائم کیا جاچکا ہے۔
پاکستان نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے ایک پیسے کا مزید اضافہ کردیا گزشتہ روز جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق کراچی الیکٹرک اور پچاس یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر جینے کی جدوجہد دو ہزار تیرہ مہنگا ترین سال، نئے برس بھی مہنگائی سے ریلیف کا کوئی حکومتی وعدہ نہیں۔
نقطہ نظر بدستور مشکل میں پاکستانی شہریوں کی اکثریت بے یقینی کا شکار، وسائل کمیاب اور زندگی مشکل تر ہورہی ہے۔
پاکستان ملک بھر میں آج سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ حکام کے مطابق ہوسکتا ہے دیہی اور ان علاقوں کو دس سے زائد گھنٹوں تک بجلی نہ ملے، جہاں سے بلوں کی وصولی کم ہوتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین