پاکستان 'ریٹرننگ افسران کے خلاف صرف سات شکایات موصول ہوئیں' الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک پارلیمانی کمیٹی کو جو دستاویز پیش کی گئی، اس کے مطابق یہ ساتوں شکایات معمولی نوعیت کی تھیں۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014 08:57am
پاکستان الیکشن کمیشن انتخابی بے قاعدگیوں کی تفصیلات ظاہر کرنے پر آمادہ توقع ہے کہ یہ تفصیلات انتخابی اصلاحات سے متعلق 33 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔
پاکستان کے پی حکومت بایومیٹرک سسٹم کے مطالبے سے دستبردار بایومیٹرک سسٹم کے استعمال کے فیصلے سے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں غیرمعینہ مدت کی تاخیر کا خدشہ تھا۔
پاکستان جھنگ کے حلقہ این اے 89 سے احمد لدھیانوی کامیاب الیکشن ٹریبونل فیصل آباد نے اس حلقے سے کامیاب امیدوار شیخ محمد اکرم کو نااہل قرار دے دیا۔
پاکستان شکار پور سے ن لیگ کے رکن کا نوٹیفیکیشن واپس ابرایم جتوئی شکار پور کے حلقے این اے 202 سے کامیاب ہوئے تھے جس کا نوٹیفیکیشن گزشتہ سال 25 مئی کو جاری کیا گیا تھا۔
پاکستان میئرز کے انتخابات میں تاخیر۔ بلوچستان حکومت پر تنقید اے پی ڈی اے نے خواتین، اقلیتوں اور کسانوں کی نشتوں پر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان بھگوان داس کو الیکشن کمشنر بنانے پر اتفاق حکومت آج ایک بل قومی اسمبلی ایک پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس سے بھگوان داس کی تقرری میں رکاوٹ ختم ہوجائے گی۔
دنیا بنگلہ دیش: متنازعہ عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ فوج کو تمام ملک میں 26 دسمبر اور 9 جنوری کے درمیان تعینات کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش الیکشن کمیشن۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین