دسترخوان دوستوں کےساتھ ’باربی کیو پارٹی‘ کا پلان ہے؟ تو یہ ترکیب آزمائیں عیدالاضحیٰ کے بعد خاندان اور دوستوں کے ساتھ باربی پارٹی لازمی ہوتی ہے۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2023 03:47pm
دسترخوان مزیدار لیکن سادہ پکوان ’نمکین گوشت‘ گوشت سے بنے پکوان پہاڑی لوگوں کے دل پسند ہوتے ہیں جہاں گوشت کا استعمال خود کو مضبوط اور گرم رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
پاکستان ماہرینِ صحت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس کے خطرے سے خبردار کردیا جانوروں کو سنبھالنے اور ذبح کرنے کے دوران احتیاطی اقدامات اس وائرس کی انسان میں منتقلی کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں، ڈاکٹر رفیق خانانی
دسترخوان ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دیگر بیماری میں مبتلا افراد کتنا گوشت کھا سکتے ہیں؟ صحت سے متعلق کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے ڈاکٹرز کے مشورے پر بھی لازمی عمل کریں۔
قربانی کے جانوروں کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟ عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانور قربان کرتے ہیں۔
پاکستان عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔
پاکستان عیدالاضحٰی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے وزیراعظم نے نماز عید رائے ونڈ میں ادا کی، جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں عید منا رہے ہیں۔
دنیا بنگلہ دیش: اسٹرائیڈز سے فربہ کیے گئے قربانی کے بیس لاکھ مویشی اسٹرائیڈز کے ذریعے فربہ کیے گئے گایوں اور بکروں کے گوشت کے استعمال سے کینسر اور گردے فیل ہونے کا خطرہ ہے۔
دنیا انڈونیشیا: سیلز گرلز بیچ رہی ہیں قربانی کی گائیں جکارتہ میں قربانی کی گائے کے شوروم پر سیلزگرلز کو ملازم رکھنے سے اس کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین