پاکستان تعلیمی بجٹ کا استعمال ایک بڑا مسئلہ انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنس کی رپورٹ کے مطابق تعلیمی بجٹ میں اضافے کے باوجود اس کا بڑا حصہ خرچ نہیں ہورہا ہے۔ شائع 18 فروری 2015 11:01am
پاکستان 'محکمہ تعلیم ایمپلائمنٹ ایکسچینج بن گیا ہے' بچوں کی تعلیم پر منعقدہ کانفرنس میں ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو نے کہا کہ ہمارے ہاں نوّے فیصد ٹیچرز غیر تربیت یافتہ ہیں۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے کالجوں میں تعلیمی معیار زوال پذیر اکثر سرکاری کالج ضروری ساز و سامان و سہولیات سے آراستہ ہیں، لیکن اساتذہ اور انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی ہے۔
پاکستان کے پی میں ڈھائی سو سے زیادہ سرکاری اسکولوں پر غیرقانونی قبضہ خیبر پختونخوا میں پچھلے بیس سال سے زیادہ عرصے سے ان اسکولوں پر لوگوں نے مکمل یا جزوی قبضہ کر رکھا ہے۔
دنیا ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس، پاکستان 146 ویں درجے پر یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پاکستان اسی درجے پر تھا، جنوبی ایشیا میں سری لنکا 73 ویں درجے پر ہونے کی وجہ سے سب سے آگے ہے۔
پاکستان تعلیمی بحران میں خطرناک اضافہ انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تعلیمی نصاب مسلسل مذہبی عدم برداشت کو فروغ دے رہا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین