پاکستان لاہور، گجرات سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلہ زلزلے کے جھٹکے جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، کھاریاں، وزیر آباد، دینہ، سرائے عالمگیر، کالا باغ اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ شائع 05 دسمبر 2024 11:39am
پاکستان پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5.2 شدت کا زلزلہ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے نکل آئے، جھٹکوں کا دورانیہ 15 سے 20 سیکنڈ تھا، اس کی گہرائی 212 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ ہے، زلزلہ پیما سینٹر
پاکستان اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اس کا مرکز جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان کے قریب تھا، زلزلہ پیمامرکز
دنیا جاپان میں خطرناک زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی متاثرہ قصبے کے تقریباً 90 فیصد مکانات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، صورتحال واقعی تباہ کن ہے، جاپانی وزیر اعظم
دنیا ہیٹی میں زلزلے سے 11 افراد ہلاک ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 135 افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا انڈونیشیا میں سونامی کی تباہ کاری انڈونیشیا میں طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں آںے ولے بدترین سونامی سے تقریباً 400 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
نقطہ نظر نیپال میں زلزلہ کیوں آیا؟ زلزلے تب آتے ہیں جب زمین کی سطح پر تناؤ بڑھتا ہے، اور پھر عموماً پرانی فالٹ لائنز کی جگہ سے اس تناؤ کا اخراج ہوتا ہے۔
پاکستان بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان نواب شاہ: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان آواران: گھروں کی تعمیر کے لیے چار ارب روپے مختص زلزلے سے متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا 80 فیصد اور بیس فیصد شمسی توانائی کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا۔
دنیا چلی میں زلزلہ، سونامی کا خطرہ ساحلی علاقوں میں زلزلے کے بعد امریکی ریاست ہوائی کے لیے بھی سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
دنیا چلی میں شدید زلزلہ، پانچ ہلاکتیں حکام کے مطابق زلزلے سے سڑکوں کو نقصان بھی پہنچا ہے، جبکہ متعدد مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکیں بھی بند ہیں۔
دنیا یونان کے ساحل پر چھ اعشاریہ ایک کی شدت کا زلزلہ زلزلے کے جھٹکے یونان کے مختلف ساحلی علاقوں میں محسوس کیے گئے، تاہم ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دنیا ایران کے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے قریب زلزلہ 7 افراد ہلاک زلزلے کا مرکز برازجان تھا جو بوشہر سے ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں ایران کا ری ایکٹر پلانٹ واقع ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین