نقطہ نظر تھر: نہ قدرت مہربان، نہ ریاست اچھڑو تھر میں زندگی مکمل طور پر بارش پر منحصر ہے لیکن پچھلے تین سالوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے یہاں موت کا دور دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2015 07:35pm
پاکستان تھرپارکر: خودکشیوں کے رجحان میں خطرناک اضافہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کے ساتھ خودکشی کرنے والے افرد کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔
پاکستان تھر کے قحط زدہ لوگ خودکشیاں کرنے لگے محض سات مہینوں کے اندر تھرپارکر ضلع میں اکتیس افراد غربت کے باعث موت کو گلے لگا چکے ہیں۔
پاکستان تھر کا قحط اور وقتی ہمدردیوں کا شور تھر کے وسائل کو ترقی دے کر مستقل بنیادوں پر مسائل کا حل تلاش کرنے کے بجائے وقتی طور پر شوروغوغا کیا جاتا ہے۔
پاکستان تھر میں صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے: پیپلزپارٹی لیڈرز تھر میں اموات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور رکن اسمبلی فقیر محمد نے یکسر مختلف اعدادوشمار پیش کیے۔
پاکستان شدید خشک سالی کے بعد تھر میں قحط سی صورتحال خوراک کی کمی سے چھتیس بچوں کی اموات، ایک لاکھ پچھتّر ہزار خاندان متاثر اور وزیرِ اعظم کا نوٹس۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین