پاکستان دعا بھٹو نے خلع کی درخواست واپس لے لی دعا بھٹو نے گزشتہ ماہ 28 اکتوبر کو شوہر سے خلع کے لیے ضلع ملیر کی فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ شائع 17 نومبر 2022 04:20pm
لائف اسٹائل عمران اشرف اور کرن اشفاق میں طلاق ہوگئی عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق نے طویل چہ مگوئیوں کو ختم کرتے ہوئے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت کی ویڈیوز میں نے نہیں، کسی تیسرے شخص نے بنائیں، دانیہ شاہ دانیہ شاہ نے گزشتہ ہفتے 7 مئی کو پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت میں تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی تھی۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا؟ سیدہ دانیہ شاہ نے عدالت میں دائر کردہ درخواست میں ساڑھے 11 کروڑ روپے کا حق مہر دلوانے کی درخواست بھی کی ہے۔
لائف اسٹائل ماڈل آمنہ بابر نے طلاق کی تصدیق کردی ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے فروری 2019 میں دیرینہ دوست زاہد نون سے شادی کی تھی، اسی سال ان کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل فریال محمود نے طلاق کی تصدیق کردی جس وقت سوشل میڈیا پر مجھے طلاق یافتہ لکھا گیا، اس وقت شادی شدہ تھی، اداکارہ کا انکشاف
لائف اسٹائل طوبی انور نے عامر لیاقت سے خلع لے لی عامر لیاقت نے ماڈل و اداکارہ طوبی عامر سے 2018 میں شادی کی تھی، گزشتہ برس سے ان کے درمیان علیحدگی کی خبریں تھیں
لائف اسٹائل پامیلا اینڈرسن کی چھٹی شادی بھی طلاق پر ختم کینیڈین نژاد امریکی ہولی وڈ اداکارہ 54 سالہ پامیلا اینڈرسن نے جنوری 2021 میں اپنے سیکیورٹی گارڈ سے چھٹی شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل سنجیدہ شیخ اور عامر علی کے درمیان طلاق ہوگئی ’باغبان، پنکھ، طیش اور نوابزادے‘ جیسی فلموں کی اداکارہ نے 2012 میں عامر علی سے شادی کی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین