صحت ذیابیطس کا شکار ہونے سے بچانے میں مددگار غذا صحت بخش غذا کا استعمال جینیاتی طور پر ذیابیطس کے زیادہ خطرے سے دوچار افراد کے لیے بھی اس بیماری کا خطرہ کم کردیتا ہے۔ شائع 30 اپريل 2022 09:50pm
صحت ذیابیطس کے تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ سامنے آگئی ہے۔
صحت ذیابیطس کے مریضوں میں دیگر 57 امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار افراد میں کینسر، گردوں کے امراض اور دماغی و اعصابی امراض کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
دسترخوان ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ناشتے میں بہترین غذا کیا ہے؟ اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو ناشتے میں ایک مخصوص غذا کا استعمال مختلف پیچیدگیوں کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ہوسکتا ہے۔
صحت بلڈ پریشر کے متعدد مریض ذیابیطس کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ پہلی بار وجہ دریافت ہائی بلڈ پریشر کے متعدد مریض ذیابیطس کے بھی شکار ہوجاتے ہیں اور اب طبی ماہرین نے یہ راز جان لیا ہے۔
صحت پاکستان میں ذیابیطس کے3 لاکھ سے زائد مریضوں کو ٹانگوں سے محرومی کا خدشہ 2022 میں پاکستان میں 3 لاکھ افراد ذیابیطس کی وجہ سے ہونے والے پیروں کے زخموں کے نتیجے میں اپنی ٹانگوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔
صحت ذیابیطس کا شکار ہونے سے بچانے میں مددگار نیا ذریعہ دریافت بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے والی ادویات کروڑوں افراد کو ذیابیطس ٹائپ 2 کا مریض بننے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔
صحت بغیر سوئی کے بلڈ شوگر کی جانچ حقیقت بننے کے قریب ابھی ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ کئی بار سوئی کی مدد سے انگلی سے خون کا خطرہ نکال کر شوگر لیول چیک کرنا ہوتا ہے۔
صحت ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ ظاہر کرنے والی اس نشانی کو جانتے ہیں؟ عمر بڑھنے کے ساتھ کمر کا حجم بڑھنے سے عندیہ ملتا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
صحت ذیابیطس جیسے بیماری سے بچنے کے لیے یہ اس عادت کو آج سے اپنالیں ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس کا علم اکثر اس کے شکار افراد کو نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین