دنیا ہندوستان میں امریکی سفیر نینسی پاؤل مستعفی ہندوستانی سفارتکار کی گرفتاری سے پیدا ہوئی کشیدگی کو اس کا سبب قرار دیا جارہا ہے، جبکہ امریکا نے اس کی تردید کی ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 10:11am
دنیا 'ہندوستانی سفارتکار پر اب بھی الزامات موجود ہیں' امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دیویانی کھوبراگڑے اگر دوبارہ امریکا آئیں تو ان کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔
دنیا امریکا میں زیرِ حراست ہندوستانی سفارتکار کو استثنیٰ دے دیا گیا دیویانی کھوبرا گڑے پر فردِ جرم عائد کردی گئی تھی، تاہم سفارتی استثنٰی ملنے کے بعد اب وہ ہندوستان روانہ ہوچکی ہیں۔
دنیا انڈین سفارتکار کے معاملے سے تعلقات کو جھٹکا لگا ہے: امریکی سفیر ہندوستان میں امریکی سفیر نینسی پاؤل نے نئے سال کے تہنیتی پیغام میں میزبان ملک سے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔
دنیا سفارتکار سے بدسلوکی، ہندوستان امریکی وفد سے ملنے سے انکاری ہندوستان نے امریکی قونصل آفیشلز کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کیئے گئے تمام شناختی کارڈوں کی واپسی کا حکام دیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین