پاکستان قومی اسمبلی کمیٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس کے لئے فول پروف سیکورٹی کا مطالبہ قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے لئے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 05 جون 2014 10:04pm