لائف اسٹائل مورخ اور محقق گل حسن کلمتی انتقال کر گئے ’کراچی سندھ جی مارئی‘ سمیت سندھ کی تاریخ اور ثقافت پر ایک درجن سے زائد کتابیں لکھنے والے گل حسن کلمتی عارضہ جگر میں مبتلا تھے۔ شائع 17 مئ 2023 04:17pm
لائف اسٹائل نامور اداکار و ڈراما نگار شعیب ہاشمی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے اداکار کے انتقال کی خبر سرکاری نیوز چینل پی ٹی وی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔
لائف اسٹائل زندہ اور خیریت سے ہوں، اکاؤنٹ ہیک کرکے موت سے متعلق بیان جاری کیا گیا، سعیدہ امتیاز موت کی جھوٹی خبر نے بیرون ملک مقیم اہل خانہ کو پریشان کردیا تھا، کسی نے فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے تھے، اداکارہ
لائف اسٹائل معروف اداکار قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے قوی خان گزشتہ تین ماہ سے کینیڈا کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہوں نے ڈراموں کے علاوہ کم و بیش 200 فلموں میں کام کیا۔
لائف اسٹائل ’اپنے اُلو کتنے ٹیڑھے‘ فیم بلوچ گلوکار واسو خان انتقال کر گئے گلوکار شہزاد رائے نے 24 فروری کو اپنی مختصر ٹوئٹ میں واسو خان کے انتقال کی تصدیق کی۔
لائف اسٹائل ’اردو ادب کے ایک عہد کا خاتمہ‘ ضیا محی الدین کے انتقال پر شوبز اور صحافی برادری کا اظہار افسوس ضیا محی الدین کئی روز سے علیل ہونے کے باعث کراچی کے ہسپتال میں داخل تھے جہاں حرکت قلت بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔
لائف اسٹائل ترکیہ زلزلہ: سیریز کورلش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق ترک سیریز کورولش عثمان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ اور فلم پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ترک اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی
پاکستان ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان ضیا محی الدین کراچی میں انتقال کرگئے ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے، وہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین