لائف اسٹائل ‘بُلبُل مہران’ روبینہ قریشی انتقال کر گئیں روبینہ قریشی گزشتہ دو سال سے کینسر کا شکار تھیں، انتہائی علیل ہونے کی وجہ سے ہسپتال اور گھر تک محدود تھیں۔ شائع 13 جولائ 2022 05:01pm
لائف اسٹائل تنویر جمال کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئے تنویر جمال میں ابتدائی طور پر 2016 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی مگر وہ اس سے صحت یاب ہوگئے تھے۔
لائف اسٹائل معروف ولاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں مقامی دکانداروں، چھوٹے تاجروں اور کاروباری افراد کی شاپس پر جاکر ان کی تشہیری ویڈیوز بنانے سے انہیں شہرت ملی۔
لائف اسٹائل احمد عامر کی والد کی نماز جنازہ پڑھانے کی ویڈیو وائرل عامر لیاقت حسین 9 جون کو 49 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، ان کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کی گئی۔
لائف اسٹائل کیا عامر لیاقت ایک روز قبل پاکستان چھوڑنے والے تھے؟ عامر لیاقت حسین کے ملک چھوڑنے کے حوالے سے ایک روز قبل ایک صحافی نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس عامر لیاقت حسین 9 جون کی دوپہر کو ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے.
پاکستان رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے عامر لیاقت کو طبیعت بگڑنے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کی، ڈی آئی جی شرقی
لائف اسٹائل سینیئر اداکار سجاد کشورانتقال کر گئے سجاد کشور کی تدفین راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک کے قریب واقع شاہ دی تالیاں قبرستان میں کردی گئی۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے مسعود اختر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے, گزشتہ دو ماہ سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
لائف اسٹائل تقریبا 2 من سونا رکھنے والے ’ڈسکو‘ کنگ بپی لہری بھارتی موسیقار و گلوکار 69 برس کی عمر میں 16 فروری کو کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد چل بسے۔
لائف اسٹائل معروف بھارتی گلوکار و موسیقار بپی لہری 69 سال کی عمر میں چل بسے بولی وڈ فلموں کی موسیقی دینے اور گلوکاری سے شہرت حاصل کرنے والے پبی لہری ممبئی کے ایک ہسپتال میں 15 فروری کی شب چل بسے،
لائف اسٹائل شاہ رخ کی جانب سے لتا کیلئے دعا پڑھنے کو بھارتی غلط سمجھ بیٹھے شاہ رخ خان نے دعا پڑھنے کے بعد لتا منگیشکر کے جسد خاکی پر اسے پھونکا تو لوگوں نے اس کا مطلب غلط نکالا۔
لائف اسٹائل ’بلبل ہند‘ لتا منگیشکر کو پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کا خراج تحسین پیش ’سروں کی ملکہ، آواز کی کوئل اور بلبل ہند‘ سمیت کئی ناموں سے شہرت رکھنے والی لتا منگیشکر 6 فروری کی صبح چل بسی تھیں۔
لائف اسٹائل معروف ڈراما ساز ڈاکٹر ڈینس آئزک چل بسے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے مشہور ڈرامے لکھنے والے معروف ڈراما ساز ڈاکٹر ڈینس آئزک کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد کینیڈا میں چل بسے۔
لائف اسٹائل فرانسیسی ’سپر اسٹار‘ گیسپارد یولیل اسکیٹنگ حادثے کے دوران ہلاک اداکار متعدد فیشن و پرفیوم برانڈز کے سفیر بھی تھے، انہوں نے تھیٹر، ڈراموں اور فلموں میں یکساں مقبولیت حاصل کی۔
لائف اسٹائل محب مرزا کے والد کی وفات پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس اداکار نے 18 جنوری کو سوشل میڈیا پر والد کے انتقال پر جذباتی پوسٹ لکھتے ہوئے انہیں حقیقی سپر اسٹار قرار دیا۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار رشید ناز علالت کے بعد انتقال کر گئے سینیئر اداکار کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں ادا کی جائے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین