لائف اسٹائل اداکارہ مایا خان کی والدہ انتقال کر گئیں مایا خان نے 28 جون کو انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کی دعائوں کے دروازے بند ہوگئے، ان کی اماں خدا کے حوالے ہوگئیں۔ شائع 28 جون 2024 03:38pm
لائف اسٹائل صدارتی ایوارڈ یافتہ نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کر گئیں تسکین ظفر کو مارچ 2023 میں صدر عارف علوی نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا۔
لائف اسٹائل پونم پانڈے کی زندگی کے آخری دو دن کیسے گزرے؟ پونم پانڈے کی دو فروری کو اچانک سروائیکل کینسر سے موت کی خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں ان کے مداح حیران ہیں۔
لائف اسٹائل گٹارسٹ و موسیقار عدنان آفاق انتقال کر گئے نگران صوبائی وزیر اطلاعات اور کراچی آرٹس کونسل کے صدر سید احمد شاہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعائیں بھی کیں۔
لائف اسٹائل ٹی وی میزبان ارم چوہدری انتقال کر گئیں نگران وزیر اطلاعات نے ارم چوہدری کی موت کو صحافت کے لیے دھچکا اور نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا بھی کی۔
لائف اسٹائل سندھی اور اردو ڈراموں کے اداکار میر محمد لاکھو انتقال کر گئے میر محمد لاکھو طویل العمری کے باعث گزشتہ چند سال سے عارضہ قلب سمیت پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے خالد بٹ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1970 کی دہائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کیا۔