پاکستان کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ میں اضافے کے ساتھ مثبت کیسز میں کمی ملک بھر میں 15 ہزار 191 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، 236 افراد کورونا سے متاثر ہوئے اور مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصد رہی، اعداد و شمار شائع 14 جولائ 2022 09:00am
پاکستان بل گیٹس اور آرمی چیف کا پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس مہم پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس پر ردعمل کے لیے بل گیٹس کی کوششوں کو سراہا اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
صحت ہم کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں، فائزر سی ای او لوگ احتیاطی تدابیر جیسے فیس ماسکس کا استعمال اور سماجی دوری سے بیزاری محسوس کررہے ہیں مگر وائرس اب بھی پھیل رہا ہے، فائزر سی ای او
پاکستان سندھ میں ٹیسٹوں کے 50 فیصد نمونوں میں اومیکرون کی دریافت صوبے میں اومیکرون قسم کی شرح جاننے کے لیے 351 کووڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے تو 175 نمونوں میں وائرس کی نئی قسم کی تصدیق ہوئی۔
پاکستان 18 سال سے کم عمر افراد کیلئے این سی او سی کی نظرثانی شدہ گائیڈ لائنز کا اعلان اطلاق آج سے ہوگا، کمزور مدافعتی نظام کے حامل 12 سے 17 سال کی عمر کے افراد کو فائز ویکسین لگائی جائے گی، این سی او سی
پاکستان ویکسینیشن نہ کرانے والوں کے خلاف آج سے نئی پابندیوں کا امکان تین ہفتوں میں چوتھی مرتبہ 100 سے زائد اموات ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پابندیوں کا اعلان کیا گیا۔
صحت کووڈ کو شکست دینے والوں میں سوچنے اور توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا انکشاف کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو مختلف ذہنی مسائل جیسے سوچنے اور توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، تحقیق
پاکستان کورونا: امریکا سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی واشنگٹن، اسلام آباد کے ساتھ مل کر ضروری طبی سامان کی فراہمی کیلئے کام کرتا رہے گا، یو ایس ایڈ مشن ڈائریکٹر جولی کوین
دنیا بھارت کے معروف صحافی و اینکر روہت سردانا کی کورونا سے موت 41 سالہ ایوارڈ یافتہ صحافی کی موت پر صحافتی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے گہرے رنج کا اظہار کیا گیا۔
دنیا عراق: کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، 82 افراد جاں بحق مستقبل میں اس طرح کے دردناک واقعات سے بچنے کیلئے تمام ہسپتالوں میں حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینا ہوگا، حکام
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین