دنیا ملائیشیا: لفظ ”اللہ“ کے استعمال پر بائبل کے نسخے ضبط ملائیشیا میں صدیوں سے مسیحی برادری بائبل میں خدا کے لیے عربی لفظ اللہ کا استعمال کرتی آرہی ہے۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2014 02:11pm