دنیا ورلڈ بینک کے خلاف چین نے کھولا محاذ، نیا ایشین بینک قائم یہ بینک ایشیائی ملکوں میں سڑکوں، ریلوے، پاور پلانٹس جیسے منصوبوں کے لیے سرمایہ فراہم کرے گا، امریکا کو تشویش۔ شائع 25 اکتوبر 2014 12:00pm
دنیا سنکیانگ: بم دھماکوں میں دو ہلاک، 'متعدد' زخمی سنکیانگ کی مقامی حکومت کی ویب سائٹ کے مطابق اتوار کو شاپنگ ایریا سمیت تین مختلف مقامت پر دھماکے ہوئے۔
پاکستان چینی سفارتخانے کی سیلاب زدگان کیلئے20لاکھ روپےامداد سفارتکار سن ویڈونگ نےسیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری کو امدادی چیک پیش کیا،چین پہلاملک ہےجس نےسیلاب زدگان کیلئے امداد دی ہے۔
دنیا چین: چھری کے وار سے تین بچے قتل حملہ آور نے یہ اقدام اپنی بیٹی کے نئے سمسٹر کورس میں اسکول کے اندراج سے انکار کی بنا پر کیا۔
پاکستان چینی صدر اگلے ماہ اسلام آباد میں چودہ معاہدوں پر دستخط کریں گے دس ارب ڈالرز کے ان معاہدوں کے تحت توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبے تعمیر کیے جائیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی چین: سرکاری افسران پر ایپل مصنوعات خریدنے پر پابندی جاسوسی کے خطرے سے بچنے کے علاوہ چینی حکومت غیر ملکی کمپنیوں کا ملک میں بہت زیادہ عمل دخل نہیں چاہتی۔
دنیا سنکیانگ: باریش مردوں اور حجاب کرنے والی خواتین پر روک ٹوک چینی حکام نے حجاب لینے والی خواتین اور باریش مردوں کے بسوں میں سفر کرنے پر20 اگست سے پابندی عائد کی ہے۔
پاکستان افغانستان مولوی فضل اللہ ہمارے حوالے کرے، پاکستان سرتاج عزیز کاکہنا ہےکہ افغان سرزمین سے ہونےوالے حملے اہم معاملہ ہے،مولوی فضل اللہ کی حوالگی کامعاملہ دوبارہ اٹھا جائےگا
دنیا چین:مسلم اکثریتی علاقے میں دہشت گردی،متعدد افراد ہلاک سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چاقووں سے مسلح گروہ نے پولیس اسٹیشن اور سرکاری دفاتر پر حملہ کیا جس سے عام افراد ہلاک ہوئے
دنیا عسکریت پسند ہنسنے، رونے پر پابندی چاہتے ہیں، چینی گورنر چین کے شورش زدہ علاقے ژنجیانگ کے گورنر نے ایک روزنامے میں لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ شدت پسندی کی 'رسولی' ختم کریں۔
دنیا ’مودی پاکستان اور چین کے لیے سخت ثابت ہوں گے‘ ماضی میں وہ انڈیا میں مسلم عسکریت پسندوں کے حملوں کو لے کر پاکستان کے خلاف ریلی نکال چکے ہیں۔
ملٹی میڈیا رنگا رنگ لالٹین شو نئے قمری سال پر چین کے صوبے شین یانگ میں لالٹین شو کا آغاز ڈریگن ڈانس سے ہوا۔
نقطہ نظر نیوکلیئر آپشن کراچی میں ایک اورنیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر، کم لاگت سے سستی بجلی ملک کی ضرورت ہے۔
دنیا چین: مسلم انتہاپسندوں نے موسیقی پر پابندی لگادی سنکیانگ میں انتہاپسند، مسلمانوں کو فلم و ٹی وی، جدید و روایتی لباس و ثقافت سے روک کر شدت پسندی کی جانب لے جارے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین