پاکستان 'قانون کی حکمرانی نہ ہوئی تو جمہوریت برداشت نہیں ہوگی' سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا کہ صرف قوانین کا نفاذ ہی برداشت کو فروغ دے سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 10:00am
پاکستان قوم کی حوصلہ مندی اچھی حکمرانی سے منسلک ہے: چیف جسٹس چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ انصاف اور مؤثر عدلیہ کے بغیر اچھی حکمرانی کا تصور کرنا مشکل امر ہے۔
پاکستان کیا الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا رہے؟: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت قانون سازی میں ناکام رہے تو کیا الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ کرائے۔
پاکستان فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف قوانین پرعمل کیا جائے: چیف جسٹس چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قوانین کے نفاذ کو یقینی بنائے۔
پاکستان نئے چیف جسٹس کا پہلا ازخود نوٹس نئے چیف جسٹس تصدق جیلانی نے حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔
پاکستان چیف جسٹس افتخار چوہدری کا سپریم کورٹ میں آخری دن سپریم کورٹ کے نو متخب چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کل جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔
پاکستان ”انیس ایف سی اہلکاروں کو پولیس کے سامنے پیش کیا جائے“ سپریم کورٹ نے کہا کہ فرنٹیئر کور کے تمام نامزد اہلکاروں کو اتوار کے روز اسپیشل برانچ کے ڈی آئی جی کے سامنے پیش کیا جائے۔
نقطہ نظر انوکھے طریقے چیف جسٹس کی تقرری درست لیکن دفاع و قانون کی وزارتیں سونپنا وزیرِ اعظم کی چال ہے۔
نقطہ نظر قانون ہاتھ میں سپریم کورٹ پر دوسری بار حملہ، اس مرتبہ کالے کوٹ والے خدائی فوجدار نے دھاوا بولا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین