پاکستان نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ستائیس پیسے اضافے کی منظوری دے دی اڑتالیس پیسے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے نیپرا نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ اضافہ اگلے ماہ کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ شائع 03 جنوری 2014 07:33am
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین