صحت زندگی میں کینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اس غذائی عادت کو فوری اپنالیں غذا میں گوشت کا کم استعمال کینسر کے مجموعی خطرے میں کمی لاتا ہے اور اس موذی مرض سے بچنا آسان ہوتا ہے۔ شائع 25 فروری 2022 06:57pm
دنیا 2021 میں کینسر سے 2 کروڑ افراد متاثر، ایک کروڑ اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او کینسر ایسے امراض کے گروپ کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے جو جسم کے کسی بھی حصے کو متاثر کرسکتے ہیں۔
صحت کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔
صحت بریسٹ کینسر ویکسین کے پہلے انسانی ٹرائل کا اعلان خواتین میں عام کینسر کی سب سے خطرناک قسم کے خلاف ویکسین کی تیاری میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے۔
صحت کینسر کا خطرہ بڑھانے اور کم کرنے والی غذائیں کینسر کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جو 2000 میں 62 لاکھ تھی مگر 2020 میں ایک کروڑ تک پہنچ گئی۔
صحت کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ان مشروبات سے گریز کریں روزانہ ہر 8 گرام مشروب پینے سے کینسر کے خطرے میں 16 فیصد اضافہ ہوجاتا ہے، تحقیق
صحت کیا غذائی انتخاب کینسر جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے؟ غذا اور طرز زندگی کینسر میں مبتلا ہونے کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
صحت کینسر ویکسین کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج کینسر ایسا مرض ہے جس کے نتیجے میں ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوتی ہیں جبکہ اس کا علاج بھی مختلف طبی مسائل کا باعث بنتا ہے۔
صحت کینسر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار آسان عادات کینسر دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیلنے والا مرض بنتا جارہا ہے جس کے نتیجے میں 2020 میں ایک کروڑ ہلاکتیں ہوئیں۔
صحت نائٹ شفٹ کرنے والے افراد میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق رات کو کام کرنے والے افراد کے جسموں کا 24 گھنٹوں کا قدرتی ردہم متاثر ہوتا ہے جس سے کینسر سے متعلق مخصوص جینز متحرک ہوجاتے ہیں۔
صحت پاکستانی خواتین کے لیے بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے اسمارٹ فون ایپ متعارف پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق ہرسال 50 ہزار خواتین بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) کی وجہ سے موت کا شکار ہوجاتی ہیں۔
صحت دنیا میں 2020 کے دوران ایک کروڑ افراد کینسر کے نتیجے میں ہلاک عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران کینسر کے شکار ہونے والے افراد کی تعداد میں لگ بھگ 2 گنا اضافہ ہوچکا ہے۔
صحت کینسر کی تشخیص کے عمل میں انقلاب برپا کرنے والے بلڈ ٹیسٹ کی آزمائش ویسے تو کیسز کا علاج بہت مشکل ہوتا ہے تاہم اگر اس کی تشخیص جلد ہوجائے تو اس کا علاج ممکن ہوجاتا ہے۔
صحت پاکستانی خواتین میں بریسٹ کینسر کی خطرناک قسم کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق پاکستانی خواتین میں کم عمری میں چھاتی کے سرطان کی زیادہ خطرناک اقسام کی تشخیص ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
دنیا کینسر جیسی بیماری سے بچنا بہت آسان اگر آپ کینسر جیسے جان لیوا مرض کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو صبح ورزش کرنا عادت بنالیں۔
صحت یہ عام غذائی عادت کینسر کی جان لیوا قسم کا خطرہ کم کرے تحقیق میں بتایا گیا کہ دودھ یا اس سے بنی مصنوعات کا روزانہ استعمال آنتوں کے کینسر کا خطرہ 19 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔
صحت کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچانے میں مددگار غذائیں کینسر اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا جان لیوا مرض ہے جس کا علاج تو ممکن ہے مگر وہ کافی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل سنجے دت میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کینسر کی تھرڈ اسٹیج کی تشخیص بولی وڈ اداکار میں ہوئی ہے اور وہ بیرون ملک علاج کرانے پر غور کررہے ہیں۔
صحت ایک عام عادت جو کینسر کا خطرہ بڑھائے اس عادت کو پہلے بریسٹ اور مثانے کے کینسر سے بھی جوڑا گیا تھا اور اب اس کا تعلق آنتوں کے کینسر سے ثابت کیا گیا۔
صحت 5 اقسام کے کینسر کی کئی سال پہلے تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ تیار کینسر ایسا جان لیوا مرض ہے جس کے کیسز کی تعداد ہر گزرتے برس کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین